جنوبی پنجاب محاذ کے 15مستعفی ارکان کا کپتان کے کھلاڑی بننے کا فیصلہ، شمولیت کل متوقع

جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے 15مستعفی ارکان نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے، پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کل عمران خان کے ساتھ مشترکہ کانفرنس میں کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی کے ترجمان مزید پڑھیں

کراچی میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے،حکیم سعید گراﺅنڈ کراچی میں جلسے کے معاملے پر تصادم

حکیم سعید گراﺅنڈ کراچی میں جلسے کے معاملے پر پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت حسین نے الزام عائد کیا ہے کہ پیپلز مزید پڑھیں

شریف خاندان کیخلاف لندن فلیٹس ریفرنسز کی سماعت آج ہو گی،نوازشریف احتساب عدالت پہنچ گئے

شریف خاندان کیخلاف لندن فلیٹس ریفرنسز کی سماعت آج ہو گی، سابق وزیراعظم نوازشریف احتساب عدالت پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق شریف خاندان کیخلاف لندن فلیٹس ریفرنسز کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کریں گے ،استغاثہ کے گواہ مزید پڑھیں

عدالتی فیصلہ بدل سکتے ہیں، اسمبلی میں لے جاناہوگا، وعدہ کرتاہوں کہ آئندہ آپ نے موقع دیاتو بوسیدہ خیبرپختونخوا بھی نیا بن کر سامنے آئے گا: نوازشریف

سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ یہاں ہماری حکومت نہیں ہے لیکن اگلے سال تک مانسہرہ تک چھ رویہ موٹروے بن جائے گی ، اس میں نیا پاکستان بنانے والوں کا کوئی کردار نہیں ، آج اگر خیبرپختونخوا شہبازشریف کے مزید پڑھیں

احسن اقبال پر حملہ معمولی بات نہیں ، معاملے کی تہہ تک جانے کی ضرورت ہے، نوازشریف

اسلام آبا د کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ احسن اقبال پر حملہ کوئی معمولی بات نہیں، یہاں تک نوبت آئی کیوں، اس معاملے کی تہہ تک جانا مزید پڑھیں

احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ، میڈیکولیگل سرٹیفکیٹ نہ ملنے کے باعث ملزم کو عدالت میں پیش نہ کیا جاسکا

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کے ملزم کو میڈیکولیگل سرٹیفکیٹ نہ ملنے کے باعث عدالت میں پیش نہیں کیا جاسکا۔نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق پولیس کی غفلت کے باعث وزیر داخلہ احسن اقبال کا میڈیکولیگل مزید پڑھیں

سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا، کب سے کب تک تعطیلات ہوں گی ؟ منظوری دے دی گئی

سندھ میں شدید گرمی اور روز بروز بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے پیش نظر سیکرٹیری تعلیم کی سفارش پراسکولز اور کالجز میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔سیکرٹیری تعلیم سندھ کے مطابق سند ھ میں شدید گرمی مزید پڑھیں

پشاور، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پشاور، سوات اور خیبر پختونخوا کے دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا مزید پڑھیں

” نیو اسلام آباد ایئر پورٹ کسی غریب پاکستانی کا اُدھڑا ہوا لباس معلوم ہوتا ہے “ اینکر پرسن اقرارالحسن کے ساتھ ایسا کیا ہوا کہ وہ نئے ایئر پورٹ کے بارے میں یہ کہنے پر مجبور ہوگئے ؟

انسان کو جلد بازی سے منع کیا گیا ہے لیکن ہمارے حکمران شاید اس حکم سے ناواقف ہیں اس لیے نیواسلام آباد ایئرپورٹ منصوبے پر سیاست چمکانے کی خاطر جلدبازی میں افتتاح تو کردیا گیا لیکن اس جلدی میں انتظامیہ مزید پڑھیں

سکولوں کی چھٹیاں اب جون میں نہیں ہونگی بلکہ ، گرمی سے تنگ طلباء کو بڑی خوشخبری دینے کا فیصلہ

سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے سے بچے، بڑے سب ہی پریشان ہیں اور ماہ رمضان کی آمد بھی ہے تاہم محکمہ تعلیم نے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں قبل از وقت کرنے کی سفارش کردی ہے۔محکمہ تعلیم سندھ مزید پڑھیں